تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تمام سرکاری کام عدالتوں میں نہ لائے جائیں،چیف جسٹس

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سپریم کورٹ آف پاکستان نے حج ٹورآپریٹرز کے مقدمہ میں دائر درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ تمام سرکاری کام عدالتوں میں نہ لائے جائیں? چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے عازمین حج کے اخراجات کی واپسی سے متعلق حج ٹورآپریٹرز کے مقدمہ کی سماعت کی ? عدالت نے اس حوالے سے بعض سابقہ فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے مقدمہ نمٹادیا ? چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ تمام کام عدالتوں پر نہ ڈالا جائے اور درخواست گزار حکومت کے پاس جاکر معاملہ حل کریں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.