5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
دہشتگردوں کیخلاف آخری راو?نڈ کی تیاری کی جارہی ہے، میاں افتخار
جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختون خوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،آخری راو?نڈ کھیلنے کی تیاری کی جارہی ہے? خیبر پختون اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شدت پسندوں کے خلاف آخری راونڈ کھیلنے کی تیاری کی جارہی ہے? انہوں نے کہا شدت پسندوں کے خلاف حکومت کے حوصلے ابھی پست نہیں ہوئے?انہوں نے کہا کہ حکومت حالات سے غافل نہیں اورہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے?