تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:صفورہ گوٹھ میں خاندان کے پانچ افراد نے زہر کھا لیا

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی کے علاقے صفورہ گوٹھ میں ایک خاندان کے5 افراد نے زہر کھالیا ?اہل محلحہ کے مطابق صفورہ گوٹھ میں واقع الغنی آرکیٹ کے فلیٹ میں مقیم خاندان کے5 افراد نے غربت کے باعث زہر کھا لیا جبکہ پولیس حکام کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے زہر کھانے والوں میں خاتون ثمینہ، رحمت، جویاریہ ، امامہ ،آمنہ اور وفا خان شامل ہیں جنہیں تشویش ناک حا لت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جبکہ وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کے احکامات پر ای ڈی او ہیلتھ کراچی اور پولیس سرجن کو فوری طور پر اسپتال پہنچنے کی ہدایت جاری کر دیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.