تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

رکشہ ڈرائیور خودکشی کے واقعہ پر آٹو رکشہ یونین ملتان کا احتجاج

جنگ نیوز -
ملتان… لاہور میں رکشہ ڈرائیور کی بچوں سمیت خودکشی کے واقعہ کے خلاف ورثاء سے اظہار یکجہتی کیلئے آٹو رکشہ یونین ملتان نے عزیز ہوٹل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا ?مظاہرین نے چوک کے چاروں اطراف رکشے کھڑے کر کے ٹریفک بلاک کر دی ? مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر اس واقعہ کے ذمہ دار حکمرانوں کو ٹھرایا گیا تھا انکا کہنا تھ اکہ مہنگائی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ غریب آدمی اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی بھی نہیں کھلا سکتا وہ خودکشی نہ کرے تو کیا کرے?ان کا کہنا تھا کہ خودکشی کرنے والوں کیلئے معاوضہ کا اعلان کرنے سے بہتر ہے کہ مہنگائی کم کر کے عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے تاکہ اس طرح کہ واقعات نہ ہوں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.