تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سیالکوٹ سے اغوا ہونے والا14 سالہ لڑکابازیاب

جنگ نیوز -
سیالکوٹ. . .. . . . سیالکوٹ سے اغوا ہونے والا 14 سالہ لڑکا پولیس نے بازیاب کروالیا گیا?پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ونجل کے رہائشی 14 سالہ ابرار کے بڑے بھائی کا ملزم ثاقب کے ساتھ پانچ لاکھ روپے کا تنازع تھا جس پر ملزم ثاقب نے ابرار کو 16 جون کو اغوا کرلیا تھاجس پر ابرار کے والد عاشق نے صدر پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کروادیا تھا?تھانہ صدر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ابرار کو گجرات کے علاقے جلالپور چشتیاں سے بازیاب کروالیا?تاہم ابھی کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.