تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے3بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

جنگ نیوز -
سرینگر …مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے3 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا ?کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہ مولہ کے علاقے کریری میں مارٹر گولوں سے ایک مکان تباہ کر دیا جس کے ملبے سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں جبکہ10راشٹریہ رائفلزاورسینٹرل ریزرو پولیس فورس کی33 ویں بٹالین کے اہلکاروں نے ضلع ڈوڈہ کے علاقے مرمت میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائیوں کے دوران ایک42سالہ کشمیری کو شہید کردیا?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.