تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور میں سکیورٹی الرٹ ، داخلی راستوں پر چیکنگ میں اضافہ

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں سکیورٹی الرٹ کی گئی ہے اور داخلی راستوں پر چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے?پشاورکے داخلی راستوں پر واقع ناکوں پرشہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی خصوصی تلاشی لی جارہی ہے جبکہ شہر میں اضافی پولیس نفری کے ذریعے گشت بھی بڑھایا گیا ہے ?پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز پولیس نفری اور گشت میں اضافہ کردیا جاتا ہے بڑھادیا جاتا ہے اور مساجد پر بھی پولیس اہلکار تعینات کئے جاتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.