تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکاکا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 6 کروڑ دس لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

جنگ نیوز -
واشنگٹن .. . . .. . .امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مزید6 کروڑ دس لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے?امریکی سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے پناہ گزیروں کے عالمی دن کی ایک تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں صحت سمیت مختلف شعبوں میں رقم خرچ کی جائے گی?جبکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امداد اردن، شام، مغربی کنارہ سمیت لبنان میں فلسطینی پناہ گزیروں کے بچوں کی تعلیم کے لیے بھی خرچ کی جائیں گی?محکمہ خارجہ کے مطابق فلسطینی پناہ گزیروں کے لیے رواں سال ساڑھے نو کروڑ ڈالرز دے چکا ہے، محکمہ خارجہ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے ممالک کو بھی اپیل کی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.