تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ، سریاب کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ میں سریاب کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے? دھماکے کے وقت چلتن ایکسپریس ٹریک پر سے گزر رہی تھی? دی ایس پی ریلویز مقبول مگسی کے مطابق دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور ٹریک کی مرمت کے بعد ٹرین کو روانہ کر دیا جائے گا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.