تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

شمالی وزیرستان ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد13ہوگئی

جنگ نیوز -
میران شاہ…شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے انزر میں ڈرون طیارے سے ہونے والے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں?تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ایک میزائل حملہ ہوا ہے جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں? ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے سے دو میزائل میر علی سے پانچ کلو میٹر دور انزر میں ایک گھر پرفائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے?حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیارے کی پروازیں جاری ہیں جب کہ لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.