5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
’تیرے بن لادن‘ کے فلم سا زکو دھمکی آمیز خطو ط ملنے شروع ہو گئے
جنگ نیوز -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ…بالی ووڈ فلم تیرے بن لادن کے فلم سا زکو دھمکی آمیز خطو ط ملنے شر و ع ہو گئے ہیں ?فلم بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے انہیں ایک بے نا م خط مو صو ل ہوا ہے جس میں تحر یر ہے کہ اگر یہ فلم ریلیز کی گئی تو فلمساز ادارہ خطر ناک نتا ئج بھگتنے کے لیے تیار رہے ? خط میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ کیو نکہ یہ فلم اسا مہ بن لادن اور دہشت گر دی کی حما یت میں ہے اس لیے اسے ریلیز نہ کیا جائے ? تاہم فلمسا ز ادارے کا اس بات کی تردید کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ فلم کا دہشت گردی سے کو ئی تعلق نہیں اور یہ ایک مز احیہ فلم ہے?