تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں فائرنگ ،2افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں فائرنگ کے نتیجہ میں کم از کم2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا?زخمی اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے?واقعے کے بعد جائے وقوع پر لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے تاہم سیکیورٹی فورس نے علاقے کے گھیرے میں لے لیا ہے اور عام لوگوں کو وہاں جانے سے روک رہے ہیں?سرکاری ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.