تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سرگودھا :ویگن میں آتشزدگی سے خاتون سمیت5مسافر زخمی

جنگ نیوز -
سرگودھا …سرگودھا میں سی این جی اسٹیشن پر مسافروں سے بھری ویگن میں اچانک آگ بھڑکنے سے خاتون سمیت5 افراد زخمی ہوگئے?ویگن میں آگ بھڑکتے پرمسافروں نے ویگن کے شیشے توڑ کر باہرچھلانگیں لگا دیں?واقعے میں ویگن مکمل طور پر جل گئی ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال داخل کرا دیاگیا ?ویگن میں آگ سے سی این جی اسٹیشن کو نقصان نہیں پہنچا?ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا? اسپتال میں داخل دو مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.