تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کرک : وین اور ٹریلر میں تصادم،14افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
کرک ... کرک میں وین اور ٹریلر میں تصادم کے باعث 14افراد جاں بحق ہوگئے ?ذرائع کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر اسلام آباد سے بنوں اخبار لے جانے والی وین کو حادثہ پیش آیا ہے?ذرائع کا کہنا ہے کہ وین مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکراگئی ?جس کے نتیجے میں جس میں دو خاتون اور تین بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں?لاشوں کو ضلع اسپتال کرک منتقل کیا جارہا ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.