تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ابھیشک بچن اب فلم کا سا ت کروڑ معا وضہ لینگے

جنگ نیوز -
ممبئی…بھا رتی ادا کا ر ابھیشک بچن بھی با لی ووڈ میں بھا ری معا وضہ لینے والے ادا کا روں کی فہر ست میں شا مل ہو گئے ہیں ۔ ہدایتکا ر اور پرو ڈیو سر راج کما ر سنتو شی نے اپنی نئی فلم میں انہیں سا ت کروڑ معا وضے کی پیشکش کی ہے۔بتا یا جا رہا ہے کہ را ج کما ر سنتو شی بچن فیملی کے سا تھ ایک فلم بنا رہے ہیں اور اسی مقصد کیلئے انھوں نے ابھیشک کو بھا ری معاوضے کے ساتھ اپنی فلم کا حصہ بنا لیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.