تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکا بھرمیں یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے جاری

جنگ نیوز -
امریکا بھرمیں یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے جاری

واشنگٹن…امریکا بھر میں یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے منائی جارہی ہیں۔ یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں امریکا بھر میں پریڈز ہوئیں۔ جن میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے آزادی کی یاد منائی۔ دارالحکومت واشنگٹن میں شدید گرمی کے باوجود مرکزی پریڈ کو ہزاروں افراد نے جوش و خروش سے دیکھا۔ امریکا کے مختلف علاقوں میں یوم آزادی کے سلسلے میں رات کے وقت آتش بازی کے شاندار مظاہرے بھی ہونگے۔ جسے دیکھنے کیلئے لاکھوں لوگوں کے جمع ہونے کی توقع ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.