تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دنیا کی پہلی تصویر ی بائبل ایتھو پیا سے دریافت

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . ایتھو پیا کی ایک عبا دت گا ہ سے دنیاکی قدیم ترین تصویر ی با ئبل دریا فت کر لی گئی ہے۔ یہ بائبل چو تھی صدی عیسوی سے ساتویں صدی عیسویں کے درمیانی عرصے سے تعلق رکھتی ہے اور اسے بکری کی کھال پر لکھا گیا تھا۔ سیکڑوں سال گزر جانے کے باوجود اس کے رنگ اور تصاویر بہترین حالت میں موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.