تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بالائی علاقوں میں مون سون کی نئی بارشیں شروع ہونے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی… آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی نئی بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر مون سون کی بارشیں شروع ہونے کی توقع ہے۔ پیراور منگل کی صبح کراچی اور ملحقہ ساحلی علاقوں میں مزید بوندا باندی ہونے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کل تک ختم ہونے کی توقع ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.