5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پاکستان وائٹس ہاکی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
جنگ نیوز -
پاکستان وائٹس ہاکی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ڈیلان…پاکستان وائٹس ہاکی ٹیم نے چین میں ہونیوالے چار ملکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔ جبکہ ایشین انڈور چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم چوتھی پوزیشن پر رہا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق، چین کے شہر ڈیلان میں کھیلے گئے چار ملکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان جونیئرز نے روس کو دو ۔ ایک سے شکست دی ، پاکستان کی جانب سے کاشف صدیق اور واصف نے گول اسکور کئے ، ادھر ملائیشیا میں ایشین انڈر چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کا میچ پاکستان ٹیم ہار گئی ، برانز میڈل کے میچ میں ازبکستان نے پاکستان کو دو ۔ صفر سے شکست دی ۔