تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

راول پنڈی اسلام آباد میں آندھی اور بارش

جنگ نیوز -
اسلام آباد…راول پنڈی اسلام آباد میں پیر کی صبح آندھی اور طوفان کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔علی الصبح ہونے والی یہ بارش مون سون کی پہلی بارش ہے،گرج چمک کے ساتھ ہونے والی اس بارش سے جڑواں شہر جل تھل ہوگئے اور موسم خوشگوار ہوگیا، راول پنڈی اسلام آباد کے علاوہ دیگر بالائی علاقوں اور ملک کے شمالی علاقہ جات میں بھی تیز بارش اور آندھی کی اطلاعات ہیں۔بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ 2 سے 3 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.