تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اٹلی:رواں ماہ یورپ بھر میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز

جنگ نیوز -
میلان اٹلی . . . نمائندہ جنگ . . . جشن آزادی پاکستان 14اگست2010کے حوالے سے یورپی ممالک میں رواں ماہ سے جشن آزادی پاکستان کی تقریب کا آغاز ہورہا ہے اس سلسلہ میں حلقہ ادب و ثقافت اٹلی کے زیر اہتمام اٹلی کے شہر میلان میں تین روز اردو ادبی سمینار21جولائی سے23جولائی تک منعقد ہوگا جسمیں یورپی ممالک جرمنی سے راجہ محمد یوسف، حیدر قریشی اوربشری ملک،ہالینڈ سے پرویزاقبال،ڈنمارک سے نصر ملک،یوکے سے ڈاکٹر رضیہ اسماعیل،محترمہ جبین غزل انصاری اور محترمہ تسنیم حسن،امریکہ سے ڈاکٹرافضال فرودس اور پاکستان سے ایوب خاورکے علاوہ مقامی شعرااور ادبی ذوق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.