5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بانس کی چٹائیوں سے تیار کردہ گا ڑی کی با ڈی
جنگ نیوز -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…با نس اور چٹا ئیوں سے بنی ہوئی کئی اشیاء آ پ نے دیکھی ہو ں گی تاہم با نس کی چٹا ئی سے تیار کر دہ گا ڑی شایدنہ دیکھی ہو ۔جاپا ن کی ایک یونیو رسٹی میں ایسی انوکھی گا ڑی تیار کی گئی ہے جس کی با ڈی لو ہے کے بجائے با نس کی چٹا ئیوں سے بنی ہو ئی ہے ۔دھا تی فریم کی حا مل اس گاڑی کا وزن صر ف سا ٹھ کلو گرام ہے اور یہ پچا س کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر نے کی صلاحیت کی حا مل ہے۔