5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
لکڑ ی کے ڈرمز سے تیار کر دہ انو کھی مو ٹر سائیکل
جنگ نیوز -
نیویارک…یہ انو کھی مو ٹر سائیکل لکڑ ی کے ڈرموں کے ذریعے تیار کی گئی ہے ۔ بظاہر عجیب وغریب ہو نے کے با وجود یہ کسی عام مو ٹر سائیکل کی طرح ہی چلتی ہے تاہم اس پر توازن برقرار رکھنے کے لیے مہار ت اور تجر بے کی ضرورت ہے۔