تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ارکان پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات 30ستمبر تک جمع کرانے کی ہدایت

جنگ نیوز -
اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی،سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات30 ستمبر تک طلب کرلی ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق تمام ارکان سے کہا گیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنے اثاثوں کی مکمل تفصیلات الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرادیں۔گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت15اکتوبر کے بعد معطل کردی جائیگی اور انہیں گوشوارے جمع کرانے تک بطور رکن اسمبلی کام کرنے سے روک دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.