تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

گولڈن جیلی فش سے لبریز دنیا کی انو کھی ترین جھیل

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بحر الکا ہل میں پالاؤ نامی جزیر ے پر مو جود یہ جھیل دنیا کی انوکھی جھیل ہے جو سینکڑ و ں گولڈن جیلی فش سے بھر ی ہو ئی ہے ۔ان سنہر ی مچھلیوں سے بھر ی ہوئی یہ جھیل غو طہ خو روں کے لیے نہا یت کشش کی حا مل ہے اور ہر سال یہا ں سینکڑو ں افراد غو طہ خو ری کرنے آ تے ہیں ۔واضح رہے کہ یہ سنہری مچھلیاں بالکل بھی زہریلی نہیں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.