تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

برطا نیہ:گھر کے باغیجے میں زیرِ زمین پا ر کنگ کا نظام

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طا نیہ میں گا ڑیو ں کے لئے ایک ایسا منفرد پارکنگ نظا م متعا ر ف کر وایا گیا ہے جس کے ذریعے اب گھر کے اندر گا رڈ ن میں زیر زمین گاڑی پا رک کی جا ئے گی۔عام لفٹ کے طر یقے کا ر کے تحت تخلیق کردہ اس پا رکنگ سسٹم میں زیر زمین کھڑ ی گاڑی گا رڈ ن کا ہی حصہ معلوم ہو تی ہے۔Hydraulicsکے تحت زمین کے نیچے نصب لفٹ کو اوپر اٹھا یا جا تا ہے اور پھر چند منٹوں کے دوران مکمل طو ر پر گا ڑی منظر عام پر آجا تی ہے۔اس زیرِ زمین دلچسپ پا ر کنگ سسٹم کے ذریعے مہنگی اور قیمتی کا روں کو چو روں کی نظروں سے بھی محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.