5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
منفرد و دلکش ڈیزائن کے کافی ٹیبلز
جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…کافی ٹیبلز جدید اور لگژری گھروں کا خاصہ ہوتے ہیں اس لیے ان کو منتخب کرتے وقت ڈیزائن اور دلکشی میں خاص احتیاط برتی جا تی ہے۔دنیا بھر سے مختلف ڈیزائنر نے بھی گھروں میں چائے اور کافی ٹیبلز کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے مارکیٹ میں ان کے دیدہ زیب اور منفرد ڈیزائن متعارف کروائے ہیں۔زیرِ نظر تصاویر بھی ایسے منفرد اور دلکش ڈیزائن والے کافی ٹیبلز کی ہیں جنہیں مختلف اشکال اور ڈیزائنز کے تحت تیار کیا گیا ہے۔