5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
اون سے بُن کر تیا ر کردہ کا رٹو ن کر یکٹرز کے فن پا رے
جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی…جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایک 48سالہ آرٹسٹ Patricia Watterنے ان تما م کا رٹون کر یکٹرز کو اُون کی مدد سے بُن کر تیا ر کیا ہے۔ رنگ بر نگی اُون سے تیا ر کردہ ان فن پا روں کی قیمت 1ہزار پا ؤنڈ سے لے کر 25ہزار پا ؤنڈ ہے ۔ اس آرٹسٹ نے اپنے ان منفرد اُونی فن پاروں کی نمائش یو رپ بھر میں کی ہے اور ان کی اس دلچسپ کا وش کو بے حد پسند بھی کیا گیا ہے۔