تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

شا ہ رخ خان بھی ’واکا واکا‘ گرل شکیرا کے دیوانے نکلے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . با لی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹا ر شا ہ رخ بھی دنیا بھر میں فٹ بال ورلڈ کپ سونگ Waka Waka سے مقبولیت حا صل کر نے والی گلو کا رہ شکیرا کے دیوانے نکلے۔شا ہ رخ خا ن نے جنو بی افریقہ میں اپنی اہلیہ گوری اور دونوں بچوں کے ہمراہ شکیرا سے ملا قا ت کی اور ان کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہا ر بھی کیا۔شا ہ رخ اپنے بلا گ میں شکیرا سے ملا قا ت کے با رے میں لکھتے ہیں کہ شکیرا کی شخصیت نے انھیں بہت متاثرکیا اوروہ حقیقی معنوں میں ایک راک اسٹا ر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.