تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اب خواتین کے پرس موبائل فون بھی چارج کرسکیں گے

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . خواتین کے پرس صرف کاسمیٹکس رکھنے کی ہی چیز ہی نہیں رہے کیونکہ اب یہ پرس قیمتی اشیاء ، رقم اور کاسمیٹکس رکھنے سمیت موبائل فون چارج کرنے کا کام بھی کریں گے۔ ایک بین لاقوامی ڈیزائنر فرم نے ایسے دلچسپ اور جدید خواتین کے پرس متعارف کروائے ہیں جن میں سولر پینل نصب ہیں۔ اس پرس سے موبائل فون بھی چارج کیا جاسکتا ہے اور اندھیرا ہونے کی صورت میں اس میں موجود بلب روشن کر کے اس سے ٹارچ کاکام بھی لیا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.