تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حبیب جالب کے قتل کی مذمت

جنگ نیوز -
لاہور . . . ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سابق سینیٹر حبیب جالب کے قتل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لاہورسے جاری ایک بیان میں کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مہدی حسن نے حبیب جالب کے قتل کو ملکی سالمیت کے لیئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حبیب جالب کے قتل سے ملک کے عوام کے حقوْق کیلئے جاری پر امن اور جمہوری جدوجہدکو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کے اس قتل سے بلوچستان کے عوام میں احساس محرومی میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کے وہ حبیب جالب کے قتل کا نوٹس لے اور مذمت سے آگے بڑھ شفاق اور قابل اعتبار تحقیقات کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.