تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی: قائد آباد سے سابق پولیس اہلکار کی تشدد زدہ لاش برآمد

جنگ نیوز -
کراچی: قائد آباد سے سابق پولیس اہلکار کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی…کراچی کے علاقے قائد آباد سے سابق پولیس اہلکار کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں واقع ایک مکان سے بدبو اٹھنے پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر اس گھر کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سابق پولیس اہلکار50 سالہ نصیر احمد کے نام سے ہوئی ہے اور ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے تاہم تحقیقات کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.