تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

انڈئین پریمئیر لیگ کے للت مودی ہائیکورٹ میں کیس ہار گئے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . انڈین پرینئیر لیگ کے سابق کمشنر للت مودی کی آخری امید بھی دم توڑ گئی ہے کیونکہ ممبئی ہائی کورٹ نے BCCI کے خلاف مودی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ للت مودی نے BCCI کی تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کی تبدیلی کے لئے ممبئی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے بے بنیا د قرار دے کر مسترد کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.