5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ٹینک،ٹرک اور خلا ئی جہاز کی شکل والی کا ریں
جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . گا ڑیوں کے شوقین حضرات کے لئے دنیا بھر میں نت نئے ڈیزائن اور ما ڈل کی کاریں متعارف کر وائی جا تیں ہیں لیکن یورپ بھر سے حاصل کی گئی یہ تصا ویر کچھ ایسی دلچسپ کا روں کی ہیں جنھیں جنگی ٹینگ،ٹرک اور ہوائی جہا ز کی شکل میں تیا ر کر کے منفرد بنا یا گیا ہے۔ان کا روں کی منفرد بنا وٹ اور ان کا شوخ رنگ لو گوں کو اپنی جا نب متو جہ کر لیتا ہے۔