تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ملکہ برطانیہ کا تاریخی لباس جلد نمائش کے لیے پیش کیا جا ئے گا

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . ملکہ بر طانیہElizabeth II کا اٹھارہ فٹ لمبا تاریخی لبا س جلد نما ئش کے لیے پیش کیا جائے گا ۔ یہ لبا س ملکہ بر طا نیہ نے 1953 میں اپنی جشنِ تا ج پو شی کے موقع پرپہنا تھا اور اس کا کُل وزن سات کلو گرا م کے قریب ہے ۔اس نما ئش میں برطا نوی شا ہی خاندان کی تاریخی تلوار اور ملکہ برطا نیہ کاوہ لبا س بھی رکھا جا ئے گا جو انہوں نے گز شتہ سال امریکی صدر برا ک اوبا مہ سے ملا قات کے موقع پر پہنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.