5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی: آئندہ12گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی میں آج موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ آئندہ12گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں کی طرح کراچی میں بھی مون سون کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اور آئندہ12گھنٹوں کے دوران کراچی اور اس کے مضافات میں بارش کا امکان ہے۔جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب53 فیصد ہے اور جنوب مغربی علاقوں سے تیز ہوائیں16سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔