تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آسڑیلیا: بلی13سو کلو میٹر طویل سفر طے کر کے اپنے مالک سے آ ملی

جنگ نیوز -
برزبن…سینٹرل مانیٹرنگ…کہتے ہیں پالتو بلی اپنے مالک کو کبھی نہیں چھوڑتی۔ آسٹریلیا کے شہر برزبن میں ایک ایسی ہی بلی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے جو ایک سال بعد اپنے مالکوں سے آملی۔یہ بلی برزبن سے1300 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود آسٹریلوی شہر ٹاؤنز ولے میں اس خاندان سے بچھڑ گئی تھی تاہم 12 ماہ بعد اپنے مالکوں سے آملی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.