تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مرگی کی دواؤں کے استعمال سے خود کشی کے رجحان میں اضافہ

جنگ نیوز -
نیویارک . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ”مرگی“ کے علاج میں استعمال ہونے والی نئی دواوٴں سے خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی ”فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ ‘کے اعدادوشمار کے مطابق مرگی کے علاج میں استعمال ہونے والی دواوٴں سے مرگی کے مریضوں میں خود کشی کا رجحان دگنا ہو گیا ہے جبکہ حال ہی میں متعارف کی جانے والی نئی ادویات کے استعمال سے اس منفی رجحان میں تین گنا تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.