تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اس ہفتے ایشیائی مارکیٹوں میں تیل کے سودے کمی کا شکار نظر آئے

جنگ نیوز -
سنگا پور…اس ہفتے اییشیائی مارکیٹس میں تیل کے سودے کمی کا شکار نظر آئے۔نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینچ میں ستمبر کے سودے ہفتے کے اختتام پر ایک ڈالر 31 سینٹس کمی کے بعد 80 ڈالر 70سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے جب کہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ ستمبر کے سودے ایک ڈالر 45سینٹس کمی کے بعد 80 ڈالر 72سینٹس پر ٹریڈ ہوئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ٹریڈرز یو ایس پے رول میں متوقع سے زائد کمی کے بعد مایوس نظر آئے۔امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کے مطابق جولائی میں 131 ہزار نوکریوں میں کمی اور بیروزگاری کی شرح9.5پر مستقل قائم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.