تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ایران کیساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،ہلیری کلنٹن

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔امریکی روزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنی جوہری پروگرام کے مقاصد کے حوالے سے اپنے قول و فعل کے ذریعے بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ اس سے پہلے امریکی صدر بارک اوباما نے بھی کہا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع کے حل کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.