تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکا میں شتر مرغ کی ریس کا منفرد مقا بلہ

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا بھر میں گھڑ سواری کی دوڑ کے مقا بلے تو منعقد کیے جا تے ہی ہیں لیکن امریکا کی ریا ست ایری زونا میں شتر مرغوں کی سواری کے مقابلے کا بھی اہتما م کیا جاتاہے۔ ہر سا ل با قاعدگی سے منعقد کیے جا نے والے اس منفرد مقا بلے میں شتر مرغ پر سواری کر نے کے شوقین افراد زوروشور سے حصہ لیتے ہیں۔ ریس کے دوران جو شتر مرغ اپنے سوار کے ساتھ تیز رفتا ری سے دوڑ کر مقررہ فاصلے کو سب سے پہلے طے کر لیتا ہے وہی اس دوڑ کا فاتح قرار پا تا ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.