تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جیمز کیمرون اوتار کا سیکوئل زیرِ آ ب فلما نا چاہتے ہیں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم Avatar کے ہدایتکار جیمز کیمرو ن کاکہناہے کہ وہ اوتارکاسیکوئل زیرِ آ ب فلما نا چاہتے ہیں ۔جیمز کیمرون کا کہناہے کہ اب وہ سیکو ئل میں اوتار کی سمندر کی دنیا دکھا ئیں گے کیونکہ لو گ اوتار کے بارے میں مزید جا ننا چا ہتے ہیں ۔ جیمز کیمرون کے مطا بق زیر ِ آ ب دنیا بھی اوتارکی طر ح دلچسپ ، خو بصورت اور حیرت انگیز ثابت ہو گی ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.