تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

انگلینڈ میں ٹیم ایک یونٹ دکھائی نہیں دے رہی،فاسٹ باؤلر محمد سمیع

جنگ نیوز -
لاہور . . . انگلینڈ میں ٹیم ایک یونٹ دکھائی نہیں دے رہی اسی لیے کارکردگی خراب ہے۔فاسٹ بولر محمد سمیع نے کہا ہے کہ وہ اپنے کیریئر میں کئی دفعہ کم بیک کر چکے ہیں لیکن ایک میچ کھلا کر انہیں ڈراپ کر دیا جاتا ہے، تاہم ان کا کام محنت کرنا ہے اور آئندہ ورلڈ کپ کھیلنا ان کا ہدف ہے۔جیو نیوز کے نمائندے نسیم راجپوت کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد سمیع نے کہا کہ انگلینڈ میں ٹیم ایک یونٹ دکھائی نہیں دے رہی اسی لئے ٹیم کی کارکردی کارکردگی خراب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.