تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نائیجیریا: ٹرک کی بریک فیل، کئی گاڑیوں سے تصادم،20افراد ہلاک

جنگ نیوز -
ابوجا . . . . . . . . نائیجریا میں ایک ٹرک بریک فیل ہو نے کی وجہ سے متعدد گاڑیوں سے ٹکرانے سے20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ نائیجیریا میں ایک ٹرک بر یک فیل ہو نے کی وجہ سے پو لیس چیک پوائنٹ پر کھڑی درجنوں گا ڑیوں سے ٹکرا گیا جس سے20 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہو ئے جبکہ کئی گاڑیوں کو آگ بھی لگ گئی ۔ فائر فائٹرز کا کہنا ہے کہ ٹرک گاڑیوں سے ٹکرانے کی وجہ سے زور دار دھماکا بھی ہوا جس کے بعد گاڑیوں کو آگ لگ گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.