تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

شرمیلا ٹیگور نے زیورات کی نمائش میں زیورات پہن کر ماڈلنگ کی

جنگ نیوز -
ممبئی . . . ممبئی میں جاری زیورات کی نمائش میں ماضی کی خوبصورت ہیروین شرمیلا ٹیگور نے ثابت کردیا کہ اولڈ از گولڈ جب انہوں نے اس نمائش میں زیورات کی ماڈلنگ کی۔اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے اس موقع پر کہا کہ اس نمائش میں شامل زیورات میں ان کے آبائی شہر کولکتہ کی چھاپ بھی نظر آرہی ہے۔زیورات کی ویک میں شرمیلا ٹیگور کی بیٹی کے بنائے ہوئے زیورات بھی شامل ہیں۔اس نمائش میں سونے کے ہار، بازو بند اور کڑوں کے علاوہ ہیروں کے زیورات بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.