5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
امریکا: 1140 گیلن چائے سے بھر ی سب سی بڑی پیالی تیار کر لی گئی
جنگ نیوز -
اوکلاہاما سٹی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . امریکی ریاست اوکلاہاما میں آئس ٹی کی سب سے بڑی پیا لی تیارکرکے نیا عالمی ریکا رڈ قائم کردی گیاہے ۔تو فٹ اونچی اس پیالی میں ایک ہزار ایک سو چا لیس گیلن چا ئے مو جو دہے ۔اس ایک کپ پیا لی چائے کی تیار ی میں 32کلو چائے کی پتیاں ، 522کلو چینی ،ایک ٹن بر ف اور نو سو بارہ گیلن پانی استعما ل ہوا ہے ۔