5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
لاہور:گرین ٹاؤن باگڑیاں چوک کے قریب دھماکا
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن باگڑیاں چوک کے قریب دھماکا کی اطلاع موصول ہوئی ہے،اطلاعات کے مطابق یہ علاقہ خاکی شاہ دربار ٹاؤن شپ کے قریب واقع ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔