تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

نا کا رہ بوتلوں سے درخت بنا کر ویران جگہ کو آبا د کر دیاگیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…نا کا رہ چیزوں بھی کا ر آمد ثابت ہو تی ہیں ۔اس بات کا ثبوت امریکہ کی ریا ست کیلی فورنیا کے ایک شخص نے 200نا کا رہ شیشے کی بو تلوں کو لوہے کے ڈنڈوں کے ساتھ لگا کر درخت کی شکل میں تبدیل کر کے پیش کیا ۔ان بوتلوں سے یہ دلچسپ درخت بنا کر اس شخص نے انھیں ایک ویران علاقے میں ترتیب سے درختوں کی طرح کھڑا کر دیا۔اس طرح نا صرف یہ جگہ آبا د ہو گئی بلکہ دور دراز سے لو گ بھی ان منفرد درختوں کا نظا رہ کر نے کیلئے یہاں چلے آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.