تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

فیشن کا نیا انداز، پھٹی ہو ئی جینز کے بعد پھٹے ہو ئے جوتے

جنگ نیوز -
پیرس…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ جو تے کسی کی غربت کا نہیں بلکہ جدید فیشن کی مثا ل ہیں۔فیشن ڈیزا ئنر یوں تو خو بصورت اور منفر د اشیا ء تخلیق کر تے ہیں تاہم حا ل ہی مارکیٹ میں ایسے جو تے متعارف کر ائے گئے جو بظا ہر پھٹے ہو ئے لگتے ہیں ۔ بظا ہر پھٹے ہو ئے جو تے یہ عجیب و غر یب فیشن کابہترین مظا ہرہ ہیں جو نو جو انوں میں تیزی سے مقبو ل ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.