تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

’اسٹار وارز‘ سیریز کی مداح نے ’آر ٹو ڈی ٹو‘ روبوٹ سے شادی کر لی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ہا لی ووڈ کی فلم سیریز Star Warsکی مداح نے اس فلم کے روبوٹک کر دار R2-D2سے شا دی کر لی ۔Bonnie Burtonنا می یہ خاتون بچپن سے اس مشینی کردار کے عشق میں مبتلا تھی اور جوان ہو نے کے بعد انھوں نے اس سے شادی کر کے اپناجنون ثا بت کر دیا۔Bonnieاور اس روبوٹ کی شادی کی تقریب کا عام شادیوں کی طرح اہتما م کیا گیا اور تقریب کے اختتا م پر Bonnie کو شا دی کا قانونی سرٹیفیکیٹ بھی دیا گیاکہ اب وہ دونوں میاں بیوی کے رشتے کی حیثیت سے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.